فہد نیوز! آج ایک ایسی لڑکی کا آزمایا ہوا وظیفہ تحریر کیا جارہا ہے جو اپنی زندگی سے بہت ہی زیادہ مایوس ہوچکی تھی اور پھر کچھ ہی دن میں اس کی زندگی نے ایک ایسا موڑ لیا جس سے اس کی زندگی ہی بدل گئی بس اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہی یہ سب کچھ ممکن تھا اور اللہ پاک نے اس کی دعا قبول کی
اور آج و ہ بہت ہی خوش ہے کیونکہ اس نے جیسا چاہاتھا ویسے ہی اس کو اللہ پاک نے عطا کیا ۔یہ وظیفہ کرنے سے اگر آپ کے رشتے میں کوئی رکاوٹ ہے یا کوئی بندش ہے تو فوری طور پر اللہ پاک کے خاص کرم سے وہ ختم ہوجائے گی آپ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ نماز کی پابندی لازمی کیا کریں کیونکہ اس میں بہت برکت ہے اگر اس بات سے آپ مطمئن ہیں تو تحریر کو مکمل پڑھیئے ۔ اس وظیفے کو سچے دل سے کرنا ہے اور بالکل تنہائی میں بیٹھ کر اس پر عمل کرنا ہے ۔وظیفے میں اللہ پاک کے دوصفاتی نام ہیں
جو کہ یہ ہیں: یَا حَیُّ یَاقَیُّوم ۔اللہ پاک کے ان صفاتی ناموں کو آپ نے ایک سو اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اول و آخر درود شریف لازمی پڑھنا ہے اور اگر آپ یہ وظیفہ جمعہ کے علاوہ کسی اور دن بھی کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں اور جن بہنوں اور بھائیوں کو بالکل ہی رشتے نہیں آرہے وہ اس وظیفہ کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں اور باقاعدگی سے کریں اللہ پاک کے کرم سے ان کو بہت
Leave a Comment