علیزے شاہ ایسا بھی کر سکتی ہیں کسی نے سوچا نہیں ہوگا ، کار کے اندر پاکستانی اداکارہ کیا کام کرتی پکڑی گئیں ؟ ویڈیو لنک میں

علیزے شاہ

فہد نیوز! علیزے شاہ ایسا بھی کر سکتی ہیں کسی نے سوچا نہیں ہوگا ، کار کے اندر پاکستانی اداکارہ کیا کام کرتی پکڑی گئیں ؟ ۔۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اداکارہ ایک گاڑی میں ایک مرد کے ساتھ موجود ہیں اور سگریٹ نوشی کر رہی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ

کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جا نب سے اداکارہ کی اس حرکت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اس سے قبل اداکارہ علیزے کی وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھیکیونکہ تصاویر میں اداکارہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا تھا کہ سارے بال کٹوا کے اب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔

Leave a Comment