اخروٹ کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں ایک خوفناک حقیقت اور بہت بڑا سچ

اخروٹ

فہد نیوز! آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری سے پریشان ہے اور ایک ہی انسان کو ایک ٹائم میں بہت سی بیماریاں ہیں وجہ ہے کہ ہم لوگوں کا لائف سٹائل ٹھیک نہیں ہے ہمارا کھان پان ٹھیک نہیں ہے اس لیے ہم لوگ بیمار ہی رہتے ہیں اور ہم لوگ علاج تب کر تے ہیں جب بیمار ی ہو جا تی ہےجب ہم بیمار ہو جا تے ہیں۔ میں کہتا ہوں علاج تب کر و جب بیماری نہیں ہے تا کہ

بیماری سے بچے رہیں ہم ویٹ کر تے ہیں بیماری ہونے کا ہمیں بیماری کو پہلے ہی ٹھیک کر نا ہے ہمیں بیماری کو ہونے سے پہلے ہی روکنا ہے باڈی کی ایمیو نٹی کو بڑھا نا ہے اس کو بڑھائیے ۔ اس کے لیے آپ الا ئچی کھا ئیں لونگ کھا ئیں صبح خالی پیٹ لہسن کھا ئیں تھوڑا شہد کھا ئیں ایسی چیزیں کھا ئیں جو آپ کی باڈی کی قوتِ مدافعت کو بڑھائیں۔ لیکن ہم لوگ کیا کر رہے ہیں ہم لوگ کولڈ ڈرنکس پیتے ہیں زنگر بر گرز کھا تے ہیں اور بھی نا جانے کتنی چیزیں ہیںجو ہماری صحت کو بہت ہی زیادہ نقصان پہنچا رہی ہیں۔ حالانکہ ہمیں تو وہ غذا شامل کر نی چاہیے کہ جس کی وجہ سے ہماری جو صحت ہو وہ درست رہ سکے وہ ٹھیک رہ سکے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم طرح طرح کی بیماریوں سے بچ سکیں۔ کہنے کا میرا مقصد ہے کہ ہم ان بیماریوں کو مدِ نظر رکھیں جو کہ ہماری

صحت خراب کر تے ہیں۔ اگر ہم لوگ ان چیزوں سے بچنا چاہتے ہیں تو ہمیں صحت رہنے کے لیے ہمیں صحت مندانہ غذائیں کھانی ہوں گی۔ ان کو کھا رہے ہیں آپ میرے کہنے پر ایک کام کر یں اپنے پیٹرول گاڑی میں کبھی ڈیزل ڈلوا کر رکھیںاگر آپ کی گاڑی تھوڑا بھی آ گے چل جا ئے لیکن یہ قدرت کی دی ہوئی باڈی ہے جس میں جو ڈالنا چاہیے وہ ڈال نہیں رہے ہیں اور جو نہیں ڈالنا چاہیے وہ ڈال رہے ہیں تو ہمیں ایسا کیا ڈرائی فروٹ یعنی خشک میوہ جات کی اپنی خاصیت، اہمیت اور افادیت ہے۔ کچھ ڈرائی فروٹ ایسے ہیں جو جلد کی دیکھ بھال، صحت، بالوں کی افزائش اور مضبوطی کے حوالے سے نہ صرف اہم ہیں بلکہ اور بہت سی بیماریوں میں بھی مفیدمانے جاتے ہیں۔تروتازہ پھلوں کا جوس اور رس دار پھل صحت اور جلد کے لیے قوت بخش ہوتے ہیں،اس کے مقابلے میں خشک

میوہ جات اپنی الگ ہی تاثیر رکھتے ہیں۔خاص طور پر سرد موسم میں اخروٹ کھانا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ڈرائی فروٹ میں اخروٹ خون بنانے کے لیے بہت اہم تصور کیا جاتاہے۔ اخروٹ سے انسانی صحت کو طاقت کے ساتھ ساتھ جلد کو شادابی بھی میسر آتی ہے۔اخروٹ کے استعمال سے آنکھیں اور بال بھی چمک دار ہوتے ہیں اور دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔اخروٹ ایسا پھل ہے جو زمانہ قدیم سے ذائقے اور جسمانی فوائد کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل رہا ہے۔

Leave a Comment