فہد نیوز! پنجاب حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں 23روپے روزانہ اضافہ کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے یکم جنوری 2022 سے نئے لیبرریٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 23 روپے میں اضافے سے لاہور اور پنجاب میں مزدور کی روز کی اجرت 800روپے مقرر کی گئی ہے
۔ اسی طرح ڈرائیورز کی روزانہ کی اجرت میں 100روپے کا اضافے سے نئی اجرت 1100روپے مقرر کر دی گئی۔ مالی کی اجرت میں 50 روپے اضافے سے روزانہ کی اجرت 850روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت نے مزدورکی اجرت 777روپے مقرر کی
مرد ہویاعورت اپنے چہرے ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنائیں
جس طرح چہرہ انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے، اسی طرح ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کی نفاست اور شخصیت کو چار چاند لگاتے ہیں۔ کھردرے ہاتھ اور پھٹی ایڑیاں خواتین کی ساری خوبصورتی کو گھٹا دیتی ہیں، اسی لیے سب سے پہلے یہ جانیے کہ جلد کی صفائی سے مراد صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ گردن ،ہاتھ اور پاؤں بھی ہیں۔ اگرآپ کا چہرہ صاف مگر جلد کی رنگت کالی ہو تو یہ آپ کی خوبصورتی کو بری طرح متاثر کرتی ہے ذیل میں پانچ ایسی ٹپس بتائی جارہی ہیں کہ جن کے روزمرہ استعمال سے آپ اپنے ہاتھوں پیروں کی خوبصورتی و دلکشی کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔ ۱۔ رات کو سونے سے پہلے خالص روغن بادام سے ہاتھ پیروں کی مالش کریں۔ ۲۔ عرق گلاب، لیموں کا رس اور گلیسرین ملا کر ایک بوتل میں بھرلیں۔ دن میں چار مرتبہ اس کے قطرے ہاتھوں پر ملیں۔ ۳۔ لیموں
کارس اور سرکہ ہم وزن لیکر لوشن بنا لیں، یہ ہاتھ پیروں کی رنگت نکھارنے کے لئے بہترین ہے۔ ۴۔ ایک انڈے کی سفید ی کو پھینٹ کر اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کرکے ہاتھ، پیروں، کہنیوں اور ناخنوں پر ملیں۔ اس سے ہاتھ پیر، ناخن، کہناں نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائیں گی۔ ۵۔ بیسن، ہلدی، لیموں کا رس اور دودھ کا مکسچر بنا کر ہاتھوں پیروں پر 15منٹ تک لگائیں پھر ڈھولیں۔ اس سے جلد چمک اُٹھے گی۔ ۔ درج بالا ٹوٹکے روزانہ استعمال کریں۔ ۔ اس سے آپ کے ہاتھ پیر خوبصورت دلکش، نرم ملائم اور دیدہ زیب ہو جائیں گے۔اکثر آپ کے ہاتھوں کے اور پاؤں کی انگلیاں اکثر بلیک ہوتی ہیں جو کہ کسی عام لوشن سے اتنی جلدی وائٹ نہیں ہوتی ان کی سیاہی جاتے جاتے ٹائم لگتا ہے آج میں آپ کو ان کے لیے ایک کریم بنانا سکھاؤں گی جیسے آپ وائٹننگ کریم بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس
میں اجزاء رو چیزیں جو آپ اپنے کچن سے لے سکتے ہیںیہ کریم بلیچنگ کریم کے اثرات رکھتی ہیں خوبصورت ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کو نکھارنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں آپ کا چہرہ بہت خوبصورت ہو لیکن آپ کے ہاتھ اور پاؤں کالے ہو تو آپ کی شخصیت ماند پڑ جاتی ہے چہرے کے ساتھ اگر ہاتھوں اور پاؤں کا بھی خیال رکھا جائے تو آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں ہاتھوں کی جلد بہت حساس ہوتی ہے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ آپ کے پاؤں اور ہاتھوں کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے آپ کے پاؤں کی تھکاوٹ بھی ختم ہو جائے گی اور آپ کو نیند بھی بہت اچھی آئے گی نرم و نازک ہاتھ پاؤں بہت اچھے لگتے ہیںہاتھوں اور پاؤں کی اکثر انگلیاں کالے ہوتی ہے۔ اس سیاہی کو دور کرنے کے لئے میں آج آپ کو بہت ہی آسان اور زبردست ٹوٹکا بتاؤں گی یہ میرا بھی
آزمایا ہوا ہے اور آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں بنانے کا طریقہ آپ نے ایک پیالی میں دو چمچ میٹھا سوڈا کھانے کا سوڈا لینا ہے اور ایک عدد لیموں لینا ہے اب اس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ سوڈے میں نچوڑ دینا ہے ان دونوں کا اچھے سے مکسچر بنا لیں اس کریم کو اپنے ہاتھوں کی انگلیوں اور پاؤں کے انگلیوں پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں پھر اس کو کچھ دیر لگا رہنےاور پھر اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو دھو لیں یاد رکھیں کہ یہ اپنے فیس پر نہیں لگانا اس سے آپ کا فیس خراب بھی ہو سکتا ہے یہ صرف ہاتھوں کے لئے ہے اس سے آپ کے ہاتھ پاؤں صاف ستھرے ہو جائیں گے۔
Leave a Comment