یاحلیم نماز ظہر کے بعد 9 بار پڑھنے کا فائدہ کیا ہو گا؟

یاحلیم نماز

فہد نیوز! اللہ رب العزت اپنی مخلوق سےبے حد محبت کراتا ہے۔ جیسے فرمان بھی ہے کہ اللہ انسان کو اس کی ماں سے 70 گناہ زیادہ محبت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی ذات حلیم نہیں۔ نہ بدلا لیتا ہےاور نہ ہی کسی گناہ پر رزق کے دروازے بند کرتا ہے۔ نہ اس شخص پر کوئی عذاب لاتاہے ۔ اللہ کے ناموں میں‌ایسی تاثیر ہے کہ اگر کوئی صدق نیت سے اس کا ورد کرتا ہے۔ تو اللہ اس کی

مشکلات کو ختم کرتا ہے۔ اور اس پر راحت اور آسانیاں بیھجتا ہے۔ ایسے ہی اسم پاک” یا حلیم” کے ‘ذکر سے انسان بیماریوں‌سے محفوظ رہتا ہے۔ اور اس سے بیماری کی شدت میں‌کمی اور تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری شدت سے حملہ آور ہو رہی ہو اور مرض کی شدت کی وجہ سے مریض تکلیف میں ہو تو چاہئےایسا مریض‌جس پر کسی قسم کی ادویات اور علاج کا اثر نہ ہو رہا ہو اس کے سرہانے بیٹھ کر1100مرتبہ اس اسم پاک کو اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس طرح پڑھنا چاہئے یا حلیم یا سلام۔۔۔اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلایا جائے۔ ان شاء اللہ ایسا کرنے سے نہ صرف مریض کے مرض کی شدت میں کمی ہو گی بلکہ اگریا سلام بھی ساتھ لگایا ہے تو مریض کلی طور پر صحت یاب ہو جائے گا۔

ہر پریشانی اور مصیبت ختم بس تین مرتبہ یہ آیت ضرور پڑھلیں

آج ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتانے جارہے ہیں جو ہمارے نبی اقدس نے ہمیں سکھائی اور بتائی کہ جب تم بہت زیادہ غم زدہ ہوجاﺅ جب تم بہت زیادہ پریشان ہوجاﺅ جب تمہیں بہت سخت ایسی حاجت پیش آجائے جب تمہاری نگاہیں لوگوں سے اٹھ جائیں۔انسان پر زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب انسان دوسروں سے تو قعات رکھنا چھوڑ دیتا ہےہمت ہار جاتا ہے اور ایسے میں کچھ ایسے اقدام اٹھا لیتا ہے ایسے الفاظ بول دیتا ہے کہ اس مصیبت کےلئے میں ہی پیدا ہوا تھا۔یا پھر بہت زیادہ لوگ مصیبت آنے پہ خود کو برا بھلا کہتے ہیں اپنے مرنے کی دعا کرتے ہیں۔ تو یاد رکھیں کہ جب بھی آپ پر کوئی مصیبت آجائے تو آپ یہ تین کلمات پڑھ لیں۔انشا ءاللہ ہر پریشانی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔اس آیت کو تین دفعہ پڑھنے پر اللہ تعالیٰ انسان کی پریشانی ختم کردیتے ہیں۔اور اس کی وہ جائز حاجت پوری کردیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان ہوتا ہے۔

Leave a Comment