مردجب پہلی بار عورت کے قریب جاتا ہے تو عورت کونسی چیز سب سے زیادہ نوٹ کرتی ہے

مردجب پہلی بار

فہد نیوز !   عورت کے دل تک پہنچنے اور دل میں ہمیشہ رہنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے وہ یہ کہ اس کو عزت اور پیار کی رسی سے باندھا جاۓ ۔ وہ مر د ہمیشہ کیلئے عورت کے دل میں سما جاتا ہے منافقت کی انتہا بے حیا عورت پر کوئی تھو کتا بھی نہیں ، لیکن موقع ملنے پر چومنا اور چاٹنا سبھی چاہتے ہیں۔ آجکل کے دور میں مرد کی محبت حاصل کرنے کے لیے عورت کا عقلمند ہونا ضروری

نہیں بلکہ خو بصورت ہونا ضروری ہے ۔ عورت مرکز نگاہ بنا چاہتی ہے لیکن گھورے جانے پر اعتراض ہے اسے محبت میں کیے جانے والے تمام دعوے اور وضاحتیں وقتی ہوتی ہے جنہیں سوچ سوچ کر انسان اپنی باقی زندگی بھی جہنم بنالیتا ہے ۔ بانو قدسیہ کسی نے مفت میں پالیاوہ شخص ، جو میرے لئے بامول تھا ۔ پرانی کہانیوں کو کھولنے کے لیے اک نئی الجھن کی تلاش کا ہو نالازم ہے مردجب پہلی بار کسی عورت کے قریب ہوتا ہےتو عورت اس مر د کے الفاظ کو پر کھتی ہے ، اس کے الفاظ جتنے زیادہ اچھے اور مہذب ہونگے وہ اس پر اتناہی اچھا اور گہراثر کریں گے لاحاصل محبت ول اتنی محبتیں پاکر بھی اس ایک محبت کیلئے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں ۔ وہ ایک لا حاصل محبت جانے کیوں سب محبتوں پر حاوی ہوتی ہے

Leave a Comment