فہد نیوز! ایک خوبصورت حسینہ ظالم ڈاکو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے عورتوں کو ہر خوبصورت مرد شریف لگتا ہےدوزخ میں گنہگار عورتوں کو ان کے پکے ہوئے سالن زبردستی کھلائے جائیں گے عورت جب کسی مرد پر دل ہار بیٹھتی ہے تو پھر کوئی دوسرا اسے پتہ نہیں کر سکتا اور مرد صرف اسی عورت سے ہار سکتا ہےجس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہے مرد کی محبت نوافل کی طرح ہوتی
ہے ادا ہوگئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض ہے جب کے عورت کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ اپنے محبوب کے ساتھ جنت کی حرکت کو برداشت نہیں کر سکتیجب خواہشیں مر جاتی ہے تو سمجھو تے باقی رہ جاتے ہیں دور جاہلیت کے مرد کا المیہ کتنی دلچسپ بات ہے ویسے تو مرد خود کو عورت پر فوقیت دیتا ہے مگر آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے لئے اسے امیر باپ کی بیٹی کے رشتے کا انتظار رہتا ہے جس کی جہیز میں لائی گئی سیڑھی اس کے استعمال کر کی ان کی بلندیوں کو چھو سکیںکتنے عجیب مزاج ہوتے ہیں محبتوں کے ایک تک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ مرد عورت کے ذہن پر سوار ہو جاتا ہے جو عورت کا من پسند ہو اور اسے نظر انداز کرتا ہوں عورت ایسے مرد کو کبھی نہیں چھوڑ سکتی اور نہ ہی کبھی ذہن سے نکال پاتی ہے ہمیں پیٹھ پیچھے سے بولنے والے بالی جب کہ منہ پر بولنے والے بدتمیز لگتے ہیں آپ خود کو اکثر اشرف المخلوقات صرف اسی صورت میں کہلوا سکتے ہیں جب کائنات میں موجود ساری مخلوق آپ کی شر سے بالکل محفوظ رہے
Leave a Comment