ڈاکٹر خرم نے بتایا چہرے کے غیر ضروری بالوں کو اس عام سی چیز سے صاف کرنے کا آسان طریقہ جس سے ہو ہر لڑکی کی بڑی مشکل آسان گھر بیٹھے

ڈاکٹر خرم نے بتایا چہرے

فہد نیوز! اکثر خواتین کے چہرے پر آئی برو اور اپر لِپ کے علاوہ بھی بال ہوتے ہیں اور وہ اس کے لئے بے حد پریشان رہتی ہیں کہ آخر ان سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں۔ پھر پارلر جانا اور فیس ویکس کروانا ہی خواتین کے پاس آخری حل بچتا ہے، لیکن یہ دورِ جدید ہے اور اب ہر مشکل کا حل ٹیکنالوجی نے نکال دیا ہے، اس لئے خواتین اب بالوں سے ہمیشہ کے لئے جان چھڑوانے کو ترجیح

دیتے ہوئے لیزر کا انتخاب کرتی ہیں۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ٹِپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کو مہنگا لیزر کروانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی اور کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کے چہرے کے بال جیسے غائب ہی ہو جائیں گے۔• بلکل تازہ اور اصلی اُبٹن لیں (کیمیکل والا نہ ہو)۔• ایک چمچ اُبٹن میں دو چمچ تازہ دودھ ملائیں۔• اس میں آدھا چائے کا چمچ وٹامن اے کی کریم ملائیں۔• اب اس سے چہرے کا مساج کریں اور اسے اس طرح سے چہرے پر ملیں جیسے آپ میل اُتار رہے ہوں۔• ہفتے میں 3 بار اس ٹِپ کا استعمال کریں کچھ ہی دنوں میں آہستہ آہستہ آپ کے چہرے کے بال ختم ہونا شروع ہو جائیں گے اور پھر کبھی واپس نہیں آئیں گے۔

Leave a Comment