خروج دجال سے پہلے ترکی کے ساتھ کیا ہوگا؟ دجال اور ترکی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

خروج دجال سے پہلے

فہد نیوز!  اگر ہم احادیث نبوی کی روشنی میں دنیا کے مستقبل کے جاننے کی کوشش کریں۔ تو متعد د اقوال رسول ﷺ ہماری رہنمائی فرماتے ملتے ہیں ۔ کہ مستقبل انسانیت کو کن کن فتنوں کا سامنا کرناپڑے گا؟ اس بارے میں ہمیں واضح اشارے ملتے ہیں۔ انہی فتنوں میں سے ایک فتنہ دجال بھی ہے ۔آپ ﷺنے فرمایاکہ:تمام انبیاء کرام نے اپنی امت کو دجال کے شر سے بچنے کے لیے خدا سے پناہ

مانگنے کی تلقین کی ہے۔ دجا ل اور اس کے خروج سے متعلق احادیث میں ترکی کا ذکر متعدد بار ملتا ہے۔ دجا ل کی آمد کے بارے میں جس حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایاکہ: جب تک اہل روم حماق اور دعوک میں پڑاؤ نہیں ڈال لیتے تو تب تک قیامت نہیں آئے گی۔ حماق اور دعوک ملک شام میں واقع ہے۔ جب مدینےسے ایک لشکر ان سے مقابلے کے لیے پہنچے گا۔ تو رومی کہیں گےتم ہمارے اور ان کے بیچ میں مت آؤ۔ کیونکہ یہ اپنے دین سے پھر چکے ہیں۔ تو جواب مسلمان کہیں گے کہ خدا کی قسم ! ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو تمہارے سامنے بے یارو مددگار نہیں چھوڑیں گے۔ پھر وہ ان کے ساتھ جنگ کریں گے ۔ ان میں سے ایک تہائی حصہ پیٹھ پھیر جہن م کا مستحق بن جائے گا۔ ایک تہائی شہادت پائے گا۔ جبکہ ایک تہائی

حصے کو رومیوں کے مقابلے میں فتح ہوجائےگی ۔ اور اس کے بعد مسلمان کبھی انتشار کا شکار نہیں ہوں گے۔ آپﷺ نے مزیدفرمایا: پھر مسلمان قسطنطیہ کو فتح کریں گے ۔ فتح کرنے کے بعد جب مسلمان مال غنیمت سمیٹنے میں مصر وف ہوں گے ۔تب ش یطان جھوٹی آواز بلند کرے گا۔ کہ تمہارے گھروں میں دجال داخل ہوچکا ہے۔ جب مسلمان یہ سن کر واپس اپنے گھروں کی جانب پلٹیں گے ۔ تو اس دوران دجال کا نزول حقیقت میں ہوچکا ہوگا۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ :دجال مشرق کی زمین میں ہے وہاں سے خروج کرے گا۔ جس کو آج خراسان کہاجاتا ہے۔ جو قدیم ایران کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: کہ بیت المقد س کی آبادی مدینے میں خرابی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ اور مدینے کی خرابی جنگوں کا سبب بنے گی۔ اورجنگوں کا اختتام قسطنطنیہ کی جگہ پرہوگا۔ اس صورتحال کو دیکھتے

ہوئےدجال کےخروج مسلمان اس کے خلاف جنگ کی تیاری کریں گے ۔ جب مسلمان نماز کے لیے اپنی صفیحیں درست کریں گے تو پھر یہی وقت ہوگا جب اللہ تعالیٰ مسلمان کی مدد کے لیے حضرت عیسی ابن مریمؑ کو آسمان سے اتارے گا۔ دجال حضرت عیسی ابن مریم ؑ کو دیکھ پانی میں نمک کی طرح گھلنے لگے گا۔ یعنی شیدید خ وف میں مبتلا ہوجائےگا۔ دجال پر یہ خ وف اس قد ر طاری ہوجائے گا کہ اگر آپ یعنی حضرت عیسی ؑ دجال کو تلوار سے ق تل نہ بھی کریں تو وہ خ وف سے مرجائے گا۔ لیکن حضرت عیسی ابن مریم ؑ دجال کوقتل کرکے اپنے خ ون سے رنگی تلوار تمام مسلمانوں کو دکھائیں گے۔ آپ ﷺ کی بیشتر احادیث میں ترکوں کا ذکر ملتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک تم ایسی قوم سے

نہ لڑو گے جن کے جوتے بال کے ہوں گے جب تم لوگ قوم ترک سے نہ لڑوں گے جوچھوٹی چھوٹی آنکھوں والے ، سرخ چہرے والے ، چپٹی ناکوں والے ہوں گے۔ ان کے چہرے پر گویا ہتھوڑے سے پیٹی ڈھالوں کی مانند چورے چپٹے ہوں گے ۔ ان کے جوتے بال کے ہوں گے ۔

Leave a Comment