فہد نیوز! جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔ ماحولیاتی آلودگیخشک جلد بھی رنگت میں تبدیلی کا باعث ہے۔ اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ
نہیں تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔ دودھ: دودھ میں کیلیشم کی کثیر تعداد ہوتی ہے۔کیلشیم ہمارے جسم کا بہت اہم جزور ہے جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ رنگ کی رنگت بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔ جسم کے اوپری جلد میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کی کمی جلد کو سیاہ کرنے میں اہم کردار نبھاتی ہے۔ دودھ جسم میں کلیشیم کی کمی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی بھی دور کرتا ہے۔آج کی ریمڈی ان کیلئے جن کی شادی ہونیوالی آج کا فارمولا استعمال کرنے سے آپ کی جلد سفید ہوجائیگی ۔ اس ریمڈی میں ایک پھول گل نیلوفر ، تین آلو بخارے ، تخم کانسی ایک چائے کا چمچ اس کو ساری رات کیلئے ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ لیں ۔ صبح اٹھ کر چھان کر اس پانی کا استعمال کرنا ہے ۔ پندرہ دن کے بعد اس کے رزلٹ واضح طور پر نظر آنا
شروع ہوجاتے ہیں کہ چہرے پر ایک بہت خوبصورت سی چمک آجائیگی ۔ دوسرے نمبر پر ایک کریم بنانی ہے جس کیلئے دیسی گلاب کی پتیاں ، اورنج پیل ،ورس لینا ہےاس میں ایلو ویرا جل کا استعمال کرنا ہے ۔ ان تینوں چیزوں کو پاؤڈر کی شکل میں بنا لینا ہے پھر ان تینوں کو ہم وزن لینے کے بعد زیادہ مقدار پاؤڈر میں بنا کر رکھ سکتے ہیں ۔ طریقہ استعمال یہ ہے کہ ضرورت کے مطابق ایک چمچ کے قریب ایلوویرا جل اورعرق گلاب اس میں ملا دینا ہے ۔ پھر تین سے چالیس منٹ کیلئے اپنے چہرے پر لگا ئے رکھیں ۔ یہ آپ کی جلد پر کالے دھبے ہوتے ہیں ان کو بلکل ختم کردیگا ۔ اس کا استعمال آپ نے بیس سے بئیس دن روزانہ کرنی ہے ۔ ایک واضح رزلٹ اپنے چہرے اور گردن دیکھنے کیلئے بیس سے بئیس دن اس کو استعمال میں رکھیں گےتو اس سے آپ کو بہت بہترین رزلٹ ملیں گے ۔ اس
کا استعمال صبح خالی پیٹ کرنا ہوتا ہے ۔ صبح ناشتہ کرنے سے پہلے اس کا استعمال کرتے ہیں ایک گھنٹہ کے بعد نارمل ناشتہ کرتے ہیں ویسے ناشتہ کرلیں ۔ لگانے کی کریم کا استعمال کبھی بھی کرسکتے ہیں۔ مشروب کا استعمال ایسے لوگ بھی کرسکتے ہیں جن کا وزن بہت بڑھ ہوتا ہے اور جگر کام نہیں کرتا ۔ آ پ کے چہرے کی رنگت اچھی نہیں ہے کالے دھبے پمپلز اور بڑی عمر کے اثرات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے ان ریمڈی کو ضرور استعمال کرنا ہے اور اس کے اچھے رزلٹ آپ دیکھیں گے ۔
Leave a Comment