یہ قہوہ بنائیں سردرد کو منٹوں میں بھگائیں سر درد کا مکمل علا ج دو منٹ میں ،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

یہ قہوہ بنائیں سردرد کو منٹوں میں بھگائیں

فہد نیوز! آج آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے جو ان لوگوں کےلیے ہے جن کے سر میں بہت زیادہ درد رہتا ہے یا جن کے سر میں مائی گرین رہتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو چند ایک ٹپس بتائیں گے ۔ مائی گرین کافی وجہ سے بھی ہوسکتاہے۔ سردرد بھی کافی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ لیکن ان دونوں کا الگ الگ علاج ہوتا ہے جیسا کہ سردرد کےعلاج کے لیے آپ سمپلی پین کلرز کھالیں۔ لیکن جو لوگ دوائیوں سے

بچنا چاہتے ہیں تو وہ نیم گرم پانی پی لیں یا وہ جنجر ٹی پی لیں۔ یا لیمن ٹی پی لیں۔ اور جن لوگوں کو مائی گرین کا مسئلہ ہے وہ باداموں کا تیل پی لیں۔ ایک مٹھی باداموں کی لے لیں۔ کیونکہ مائی گرین کے مریض کےلیے بادام بہت زیادہ بہترین ہوتا ہے کیونکہ ان میں میگنیشیم ہوتا ہے۔ یہ مائی گرین کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے ان دونوں کو ٹھیک کرنے کےلیے ایک ایسا قہو ہ کا نسخہ بتائیں گے جو کہ آپ ان دونوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں ۔ جیسا کہ آپ کو سر کا درد ہے یا مائی گرین ہے۔ وہ اس کا استعمال کرلیں گے تو آپ کو اس سے فرق محسو س ہوگا۔انشاءاللہ! آپ کادرد ٹھیک ہوجائےگا۔ اس کے لیے ہمیں سمپل سی چیزیں چاہیں ہوں گی۔ جو کہ گھروں میں موجود ہوتی ہیں۔ جو کہ قدرتی ہیں۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک کپ پانی کا چاہیے ہوگا۔ آپ کو ایک چٹکی

چائے کی پتی چاہیے ہوگی۔ تین چار قطرے لیمن کے چاہیں ہوں گے ۔ یہ آپ اپنے ذائقہ کےلحاظ سے لے سکتے ہیں۔ اور آخر میں شہد کا ایک چمچ چاہیے ہوگا۔ پتی ہمارے دماغ کے کفین لیول کوبڑھاتی ہے۔ جس کی وجہ سے سر کا درد میں فرق محسو س ہوتا ہے۔ شہد جو ہے وہ ہمارے گلوکوز کےلیول جو کہ دماغ کا کم ہوتا ہےجس کی وجہ سے سرمیں درد رہتا ہے یہ اس کو پورا کرتا ہے۔ آپ نے پین میں پہلے پانی کو ابال لیں۔ اس میں ایک چٹکی چائے کی پتی ڈال دیں۔ جب پانی بوائل ہوجائے توآپ نے اس پانی کو ایک کپ میں ڈال دیں۔ اس کے بعد اس میں ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اس کو مکس کرلیں۔ اس کے بعد ایک آدھا لیموں کارس ڈال دیں۔ پھر سے مکس کرلیں۔ یہ آپ کے سرکے درد کا بہترین علاج ہے۔ یہ سوتھنگ ہوتا ہے اور بہت زیادہ سر کو آرام دیتا ہے اس سے فوری طور پر نہیں بلکہ پانچ

سے چھ منٹ تک فرق محسوس ہوگا۔ انشاءاللہ! آپ جب اس کو آزمائیں گے توآپ فرق دیکھ کر خوش ہوجائیں گے۔ آپ کو اس قہوے کے استعمال سے واضح فرق محسو س ہوگا۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ سب قدرتی اجزاء پر مشتمل ہیں۔

Leave a Comment