چھ غذائیں جورات کو تیزی سے وزن کم کر نے میں مدد کرتی ہیں،آسان سا گھریلو نسخہ،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

چھ غذائیں جورات کو تیزی سے وزن کم

فہد نیوز! رات کو کھانے جانے والا کھانا ہی فیصلہ کرتا ہے کہ آپ موٹے ہوں گے فٹ ہوں گے صحتمند ہوں گے یا غیرصحتمند ہوں گے ۔ ڈائیٹنگ کا مطلب ہوتا ہے ٹھیک وقت پر ٹھیک چیز کا استعمال ۔ زیادہ تر لوگ دن کے وقت صحت مند خوراک کو اپنالیتے ہیں۔ لیکن رات کے وقت کھانے میں وہ غلطی کرلیتے ہیں۔ وزن کو کم کرنے میں رات کا کھانے کا بہت زیادہ اہم رول ہوتاہے۔رات کے کھانے میں

درست چیزوں کااستعمال آپ کو فٹ اور ہیلتھی بنا دیتا ہے۔ جبکہ رات کے کھانے میں غلط اور غیر مناسب چیزوں کااستعمال آپ کو مو ٹا او ران ہیلتھی بنا سکتاہے۔ آپ کو ان غذاؤں کا بتانے جارہے ہیں جن کا استعمال رات کے کھانے میں بہت زیادہ موزو ں ہے۔ اور ان چیزوں کو اپنے رات کے کھانے میں استعمال کرکے آپ تیزی سے اپنا وزن کو کم کرسکتے ہیں۔ سب سے پہلے جو چیز ہے وہ ہے براؤن چاول ۔ اگر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنا چاہتے ہیں تو رات کو براؤن چاول کا استعمال کریں۔ یہ چاول نیو ٹریشنز اور فائبرز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال کرکے نہ صرف آپ کو نیوٹریشنز حاصل ہوتی ہے۔ بلکہ ان میں زیادہ فائبرز کی مقدار ہونے کی وجہ سے یہ آہستہ آہستہ ہضم ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کا پیٹ لمبے عرصے تک بڑھا رہتا ہے۔ یہاں پر آپ کو ایک اور کی پوائنٹس کا

بتا تے ہیں کہ اگرآپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو رات کے وقت روٹی کا استعمال کم کریں۔ جو ہماری گند م کی روٹی ہوتی ہے اس کو کم سے کم استعما ل کرنے کی کوشش کریں۔ روٹی کے بجائے آپ براؤن چاول کااستعمال نہیں کرسکتے تو سفید چاول کا استعمال کرلیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گند م کی روٹی میں گلیوٹن ہوتا ہے۔ گلیوٹن لمبے عرصے تک آپ کے جسم میں موجود رہتا ہے۔ جب یہ جسم میں موجود ہوتا ہے تو آپ کا جسم چربی برن نہیں کرتا۔ رات کے وقت سوپ کااستعمال بہت ہیلتھی فوڈز میں گنا جاتاہے۔ اس عادت کو اپناتے ہوئے نہ صر ف آپ کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ بلکہ تیزی سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ تیسرے نمبر پر ہے ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی پیار ی غذا یعنی جو کا دلیہ ہے۔ جو کا دلیہ نہ صر ف ہیلتھی ہوتا ہے بلکہ اس میں بھر پو رمقدار میں وٹامنز اور منرلنز ہوتے

ہیں ۔ اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے جو کا دلیہ بہت آئیڈیل رہتاہے۔عام طور پر یہ خیال کیاجاتا ہے کہ ناشتے کے وقت جو کے دلیے کا استعمال کیا جاتاہے۔ لیکن اس کو آپ رات کے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ رات کےوقت مچھلی کا استعمال بہت مفید اور ہیلتھی رہتا ہے۔ ہماری حکمت میں کہا جاتا ہے جو شخص مچھلی کو رات کے کھانے کاحصہ بنائے گا۔ اور اس عادت کو معمول بنا لے گا تو وہ جلدی بوڑھا نہیں ہوتا۔ اس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا میٹا بولزم ریٹ تیز ہوجاتاہےبلکہ جسم کی چربی کو پگھلاتا ہے۔ مچھلی کا استعمال اومیگا تھر ی فیٹی ایسڈ کا بہترین سورس مانا جاتاہے۔ آپ کے جسم کو ہیلتھی فیٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر آپ تیزی سے یا ہیلتھی طور پر وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔ پانچویں نمبر پر ہے سبزیاں خاص طور پر ہر ی سبزیاں ۔ رات کے کھانے میں

سبزیاں کوکھانے کی کوشش زیادہ سے زیادہ کریں۔ پہلی چیز سبزیاں فائبرز اور نیوٹریشنز سے بھر پور ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں۔ یعنی آپ کو نیوٹریشنز اور فائبر ز بھی بھر پور مل رہا ہوتا ہے۔ لیکن وزن کو کم کرنے کے لیے اچھی طرح پکی ہوئی سبزیوں کا استعمال نہ کریں۔ ایسی سبزیوں کا استعما ل کریں جو کچی پکی ہوں۔ اگر ایسی سبزیوں کا استعمال نہیں کرسکتےتو سلاد کا استعمال اپنی زندگی کا معمو ل بنا لیں۔ یہ بھی چربی کو پگھلانے کے لیے آئیڈیل ماناجاتا ہے۔

Leave a Comment