کاروباری پریشانی ہو اولاد کی طرف سے پریشانی ہو بیماری ہو کوئی بھی مشکل ہو جس نے آپ کو دو چار کر دیا ہو اس کے لئے یہ عمل کریں اور پڑھنے کے لئے چار شرطیں یاد رکھیں۔اس وظیفہ کی اجازت عام ہے۔اور عام اجازت کا مطلب یہ ہے کہ آپ یہ عمل خود بھی کریں اور آگے بھی فی سبیل اللہ صدقہ جاریہ کی نیت سے پھیلاتے رہیں۔پہلی شرط پانچ وقت کی نماز
کا اہتمام کریں ہر نماز کے بعد سات مرتبہ سورہ قریش پڑھنے کا اہتمام کریں آپ کے تمام مسائل خود حل ہوجائیں گے رزق حلال کمانے کھانے اوڑھنے پہننے اور کمانے کا اہتمام کریں۔نمبر چار حسب توفیق چاہے ایک کھجور یا ایک روپیہ کیوں نہ ہو صدقہ دینے کا اہتمام کریں۔نمبر پانچ اہتمام کے ساتھ صلوٰۃ الحاجت پڑھ پڑھ کر اللہ تبار ک وتعالیٰ سے مانگا کریں اپنی اولادوں کے لئے مانگا کریں کبھی خطا نہیں جاتا یاد رکھیں ہر نماز کے بعد کوشش یہ کریں ایک تسبیح پڑھیں اگر ایک تسبح نہیں پرھ سکتے تو اکیس مرتبہ پڑھیں یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا صمد اور عشاء کی نماز کے بعد اول آخر دو دورکعت صلاۃ الحاجت پڑ کر درمیان میں کم از کم تین چار پانچ سو مرتبہ جتنی زیادہ ہو سکے
پڑھیں اور اس کے بعد اہتمام کے ساتھ اپنے لئے دعا کریں۔بندش مکان یا دوکان معلوم کرنے کا عمل:اگر کسی کے گھر یامکان دوکان پرسفلی جادو ٹونا بندش وغیرہ کی گئی ہو تو اس کا پتہ معلوم کرنے کے لئے گھر یامکان میں سے مٹی لے کر یہ عمل کریں،ترکیب عمل:مٹی لے کر اس کے اوپر ایک سو ایک مرتبہ یہ عمل پڑھیں،اول آخر درود شریف سات سات بار پڑھیں،یہ عمل رات کو بعد نماز عشاء کریں،بسم الله الرحمن الرحيم یا حی یا قیوم یا بدیع السموات والارض،مٹی کو سونگھیں اگر اس میں بدبو آئے تو جادو کیا گیا ہے اس کا علاج کریں،اگر بدبو نہ آئے تو کوئی کچھ نہیں ہوا،ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل:بسم الله الرحمن الرحيم بسم الله الذی لا یضرمع اسمه شئی فی الارض ولا فی السماء و ھوالسمیع العلیم سورہ ناس،الحمد شریف،ایت الکرسی،یہ عمل پانی پر
اول آخر سات بار درود شریف اکتالیس بار پڑھ کر دم کریں، اور اس جگہ پر دیوار پر چھینٹے لگائیں،اور مریض کو پلائیں سات دن عمل کر لیں،انشاءاللہ ہر قسم کا جادو رفع ہو جائے گا۔
Leave a Comment