انسان کی جن.سی طلب کے بارے میں معلومات کم دستیاب ہیں خصوصا اس وجہ سے کہ یہ اتنا پیچیدہ مسئلہ ہے جو ہارمونز، احساسات اور صحت کے گرد گھومتا ہے۔ عمومی طور پر عمر کے ساتھ یہ طلب کم ہوتی جاتی ہے زیادہ تر نوجوانوں کو لگتا ہے کہ ادھیڑ عمر افراد کو اس عمر میں جن.سی طور پر
متحرک نہیں ہونا چاہیے اس کے ساتھ ساتھ ادھیڑ عمر افراد کو بھی لگتا ہے کہ اس عمر میں انہیں اس طرح کی حرکت زیب نہیں دیتا۔ یہ صحت کے لیے کام کرنے والے لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان ادھیڑ عمر افراد کو یقین دلائیں کے اس عمر میں بھی ایسی خواہشات کا ہونا بالکل جائز ہے۔۔ انسان کا جن.سی ردعمل، سماجی، ہارمونل، جس.مانی اور نف.سیاتی عناصر کا پیچیدہ مجموعہ ہے۔ ان میں اکثر کے بارے میں مغالطے پائے جاتے ہیں۔ معاشرہ جس عمل کو جن.سی خواہش کے طور پر قابل قبول سمجھتا ہے اس میں ایک کردار ادا کرتا ہے: مذہبی عقائد، خاندانی اقدار اور پرورش سب انسان کے رویے
اور جنسی خواہشات کے بارے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بالغوں میں ٹیسٹرون اور آسٹروجن کے ہارمونز کا اتار چڑھاو قبل از جن.سی سرگرمی نوجوانی سے بلوغت کی تبدیلی میں بہت اہم ہوتا ہے۔ جن.سی خواہش تولیدی عمل سے جڑے تین رویوں میں سے پہلا ہے: سیک.س کی خواہش (ساتھی تلاش کرنے کے لیے)، بہترین ساتھی پانے کی کشش اور محبت یا لگاؤ۔ جن.سی خواہش مردوں (اور جانوروں) میں غالبا مضبوط ترین خواہشات میں سے ایک ہے اور یہ لوگوں میں ان کا بہترین اور بدترین پہلو سامنے لاسکتی ہیں۔ اس کی زیادتی ہائپر جن.سیت اور جن.سی اعضا کے ضرورت سے زیادہ متحرک ہونے سے،
جن.سی جرائم، جن.سی عمل کے نشے اور فح.ش مواد کے مسلسل استعمال جیسے مسائل سامنے آسکتے ہیں۔ اگر اسے دبایا جائے تو یہ ذہنی دباو اور خبط یا یہ کسی تخلیقی صلاحیت میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ جب اسے مستحکم تعلقات میں نظر انداز کیا جائے تو یہ مردوں اور عورتوں کو ان تعلقات سے باہر نکلنے پر مجبور کرسکتا ہے جو خاندانوں کی استحکام اور خوشی کو متاثر کرسکتا ہے۔ اگر اسے مکمل طور پر دبا دیا جائے تو یہ شادی شدہ زندگی یا جنسی تعلق سے دور رہنا ہوگا اور اس کے بدلے اپنی توانائیاں اپنے اور گرد موجود لوگوں کی روحانی بہتری پر صرف کی جاتی ہیں۔ اس سے انکار کرکے زندگی بھر کی جذبات پر مبنی دوستی کی بنیاد بنایا جاسکتا ہے
جو محض کشش سے زیادہ مضبوط ہوسکتی ہے۔ اسے پورا نہ کرکے دلکش تصنیف، شاعری، موسیقی اور فن تخلیق کیا جاسکتا ہے۔ یہ اچانک ملاقات سے زندگیاں تبدیل کرسکتی ہے۔ یہ چٹ منگنی اور پٹ بیاہ میں منتج ہوسکتا ہے۔۔۔یا پھر شراب میں ڈوبی شام کے بعد مکمل مایوسی کی صورت میں سامنے آسکتا ہے اور ’آل ریوڈ اپ اور نو وئیر ٹو گو‘ جیسے گیتوں پر ختم ہوسکتا ہے ’جن.سی خواہش‘ کی اصطلاح ان دو چیزوں میں سے ایک ہوسکتی ہے: یہ جن.سی عمل کی ضرورت کا حوالہ دے سکتی ہے، یا یہ کسی مخصوص شخص کے لیے جن.سی کشش کے قریب ترکی کوئی چیز ہو سکتی ہے۔
جن.سی خرابی کی تشریح کیا کی جاتی اس سے بھی ابہام پیدا ہوسکتا ہے۔ جنسی خواہش/خرابی کے اس پہلو کا سائنسی ادب میں احاطہ نہیں کیا گیا ہےجن.سی ردعمل تین مراحل پر مشتمل ہوتا ہے، خواہش، خواہش میں اضافہ اور خواہش کا پورا ہونا۔ تمنا یا خواہش خیالی عمل کے ذریعے حقیقت میں خوشی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ یہ آغاز ہوتا ہے خواہش میں اضافے کا۔ تاہم ان مراحل ایک دوسرے پر انحصار نہیں ہوتا ہے: مثال کے طور پر خواہش کے پورے ہونے کے مسائل کو جذبات کے ابھارنے سے جوڑا جاسکتا ہے جس کی اصل وجہ خواہش کا نہ ہونا بھی ہوسکتی ہے۔ جن.سی اعضا کے مسائل بھی کم جن.سی خواہش کی وجہ ہوسکتے ہیں۔
تیس فیصد خواتین جن.سی مسائل سے متاثر ہوتی ہیں۔ بڑھتی عمر کے ساتھ جن.سی خواہش کم ہوتی ہے، اور سماجی، نفسیاتی یا جسمانی دباؤ دونوں صنفوں میں جن.سی خواہش کم کر دیتے ہیں۔۔
Leave a Comment