ایک ایسا وظیفہ جس سے آپ کی زندگی بدل جائے بنگلہ گاڑی اور رزق میں اضافہ کا وظیفہ

رزق میں اضافہ کا وظیفہ

، بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا، جو کماتے ہیں وہ خرچ ہو جاتا ہے،گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی۔ اس مسئلے میں مبتلا افراد بعد از نماز فجر اور عشا کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یا غنی کا ورد کریں تو انشا اللہ رزق میں برکت ہو گی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہو جائے گا۔ جو دکاندار اور تاجر دکان اور دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یا غنی پڑھے گا تو انشا اللہ کاروبار میں برکت ہو گی

اور کبھی نقصان نہ ہو گا۔ جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنااور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غریب سے دولت کا خزانہ ملے گا، یہ بڑامجرب عمل ہے ۔ جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے چلتی تھی اور اب آمدن کم ہو گئی ہے تواسے چاہئے کہ صبح دکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے۔ انشا اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہو گی۔ (بحوالہ خواص المفاہیم اسما اللہ الحسنیٰ : ملا حبیب اللہ شریف کاشانی) یہ وظیفہ اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل کرنے کیلئے ثابت ہے۔ جب بھی وظیفہ اختیار کریں مستقل مزاجی اور پابندی کیساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا وظیفہ کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا۔

اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی تقدیر بھی بدلے گی اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو بھی حل فرمادے گا۔ آپ کیلئے آسانی والا راستہ پیدا فرمادیگا۔ اکثر لوگ قسمت کا رونا روتے دکھائی دیتا ہیں۔ کوئی نقصان ہوا تو قسمت کا لکھا کہہ کر ٹال دیتے ہیں کسی چیز کے ناملنے پر مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ کیونکہ مایوسی گ-ن-ا-ہ بھی ہے اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی ہر جائز دعا قبول فرماتے ہیں۔ قسمت کا رونا رونا ہمارا عظیم ترین مشغلہ بن چکا ہے اچھا کام ہوا تو محنت تھی ۔ ہم نے محنت کی تھی۔ یہ کیوں نہ ہوتا غلط ہوجائے تو قسمت کا رونا شروع قسمت میں یہی لکھا تھا ہماری قسمت ہی نہیں اچھی یار ہمارا کام ہے کہ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا اس پر ہر حال میں بھروسہ رکھنا وہ ہمیں ضرور دیگا ۔

جو ستر ماؤں کا دل رکھنے والا اللہ تعالیٰ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا ہر جائز دعا قبول فرماتا ہے للہ تعالیٰ ہر کام میں انسان کے سامنے کم از کم دو راستے رکھ دیتے ہیں انسان کی مرضی ہوتی ہے۔ عقل اور دانائی سے کونسا راستہ اختیار کرنا چاہتا ہے۔ جس راستے کا انتخاب کرے گا اسی راستے کے مطابق اس کا نتیجہ بھی اللہ تعالیٰ انسان کے دنیا میں آنے سے پہلے اس کی تقدیر میں تین چیزیں لکھ دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر نمبر ایک رزق نمبر دو عمر اور نمبر تین تقدیر جو بھی تقدیر میں لکھا ہوتا ہے۔ تقدیر لکھا بہت کم بدلتا ہے اگر بدلتا ہے تو صرف دعا سے اس دعا میں اتنی طاقت اور خلوص ہونا چاہیے کہ تقدیر کو بد ل دے۔ آج یہی عمل دعا بتانے ہم جارہے ہیں جس سے لکھی ہوئی

تقدیر بھی انشاء اللہ ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ سے ارشاد فرمایا جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو سجدے اس طرح کریں کہ ہر سجدے میں یہ کلمات پڑھیں سبوح قدوس رب الملائکہ و ر-و-ح دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھ کر ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھے ۔تو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں حضرت محمدﷺ کی جان ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کے وہاں سے اٹھنے سے پہلے اس کی مغفرت فرمادیں گے۔ 100حج اور 100عمروں کوثواب اس کے نصیب میں لکھ دیں گے اس کی طرف اللہ تعالیٰ 1000فرشتے بھیجیں گے جو اس کیلئے نیکیاں لکھنا شروع کردینگے۔ 100غلام آزاد کرنے کا ثواب بھی ملے گا۔ اسی کی دعا ہمیشہ قبول کی جائیگی۔

Leave a Comment