کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا انمول وظیفہ

انمول وظیفہ

کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا ایک تصوراتی عمل پیش خدمت ہے جو احباب بھی قواعدوظوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے آزمائیں گے انشااللہ 100% رزلٹ پائیں گے ۔ اس عمل کے لیے جن.س مطلب مرد و عورت کی کوئی قید نہیں کوئی عزیز رشتہ دار ہو جو آپکے خلاف ہو گھر میں

ایسی کوئی رنجش ناراضگی چل رہی ہو آپ کسی فرم یا آفس میں کام کرتے ہوں ادھر کسی سے چپقلش کا سامنا ہو رشتے یا پسند کی شادی کا چکر غرضیکہ کسی کو بھی آپ اس عمل سے دوست بنا سکتے اور اس کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں مگر شرط صرف یہ کہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہوں اور دیکھا بھی ہو ایک دوسرے کو اگر نیٹ فرینڈ شپ ہو تب بھی Wats یا سکائپ وغیرہ پہ لائیو بات ہوتی رہی ہو مگر بعد میں کوئی ناراضگی وغیرہ ہو گئی ہو تو اس کے لیے عمل کرنا ہو مگر تصویر پاس ہونی لازمی ہے خلاصہ یہ کہ کوئی بھی ہوں مگر ایک دوسرے کو دیکھا ہو اور جانتے بھی ہوں

بات چیت نہ بھی ہو مگر زیادہ آمنا سامنا ہوتا رہا ہو ۔ اب کوئی کسی ماڈل یا اداکارہ کی پکچر لگا کر عمل شروع کر دے کہ اس کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جائے تو ایسے کام نہیں چلنے والا � دوسرا اس عمل میں کامیابی کے لئے مستقل مزاجی کی ضرورت ہے یہ عمل ٹیلی پیتھی اور ہیپناٹزم کے اصولوں پہ ہی کام کرتا ہے جو احباب ایسی مشقیں کرتے رہے وہ concentration یعنی ارتکاز توجہ اور خیال کی قوت سے بخوبی واقف ہوں گے یہ بھی اسی طرح کا عمل ہے طریقہ کچھ یوں ہے کہ جس کے دل میں اپ نے محبت پیدا کرنی اس کی ایک تصویر لیں رات کے وقت جب مکمل خاموشی ہو دن کو بھی کر سکتے ہیں

مگر ارد گرد خاموشی ہو اور کوئی آواز یا ایسا شور نہ ہو جس سے آپکی توجہ میں خلل واقعہ مگر رات کو کریں اور وقت بھی ایک ہی رکھیں فکس اس کے لئے اکیلے کمرے میں مدھم لائٹ ہو ہو اپنا منہ شمال North کی طرف کریں اور آرام دہ پوزیشن میں زمین پہ آلتی پالتی مار کے بیٹھ جائیں گردن اور کمر با لکل سیدھی ہو اور عمل کے وقت پیٹ بھی فل بھرا نہ ہو کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد عمل کریں ۔ تصویر کو ڈیڑھ دو فٹ کے فاصلے پہ اپنی آنکھوں کی سیدھ میں سامنے دیوار پہ (سفید رنگ کی دیوار زیادہ مناسب ہے یا دیوار پہ کوئی سفید کلر کا کاغذ لگاکر اس کے بیچ میں تصویر چسپاں کریں) اور پلکیں جھپکائے بغیر ٹکٹکی باندھ کر تصویر پہ نظریں جما کر دیکھتے رہیں

دل میں ,,ذرا تصویر سے توں نکل کے سامنے آ,, والا خیال جمائیں مگر ادھر ایسا کچھ نہیں نہ نکلنا کسی نے تصویر سے یہ جسٹ سمجھانے کے لئے کہ دل میں پکا یہ تصور ہو کہ مطلوب (جس کی تصویر سامنے لگی) آپکی طرف دوڑتا آ رہا یہ تصور رکھنا شروع میں مشکل ہو گی خیالات بھٹکیں گے مگر چند دن کے بعد تصور جم جائے گا۔ پہلے دن 10 منٹ کرنا آپ نے یہ ایسے روز 5 منٹ بڑھاتے جانا ناغہ نہ ہو بیچ میں مکمل مستقل مزاجی سے اور مطلوب کے تصور میں ڈوب کر یہ عمل کرنا۔ اب دوسرے یا تیسرے دن آپکو محسوس ہو گا کہ تصویر غائب ہوگئی ہے اور اس کی جگہ ٹوٹل ساری سفید دیوار ہی

نظر آتی ہے جس میں سے سفید نیلی یا دھنک جیسی شعائیں نکل کر آپکے دل و دماغ میں جذب ہو رہی ہیں یہ کامیابی کا بنیادی زینہ ہے اسے جاری رکھتے ہوئے اور روزانہ ٹائم بڑھاتے ہوئے آپ نے ایک گھنٹہ تک لے جانا اور یہ گیارہ دن بنتے یعنی گیارویں دن آپ نے ایک گھنٹہ یہ تصور کر کے نظر جمانی تصویر پہ ایسے جب گھنٹے پہ پہنچ جائیں تو اگلے سات دن آپ نے روزانہ گھنٹہ عمل کرنا اس دوران مطلوب لازمی رابطہ یا کال کرے گا ۔ (نوٹ) عمل میں کامیابی یا دیر سویر کا دارومدار آپکے ارد گرد کے ماحول آپکی مستقل مزاجی اور ارتکاز توجہ پہ منحصر ہے وقت کم بھی لگ سکتا اور زیادہ بھی مگر عمل میں کوئی شک و شبہ نہیں اور آزمایا ہوا عمل ہے ۔

مطلب یہ عمل اگر 10 بندوں کو بتایا تو 4 ان میں لازمی کامیاب ہوئے جو نہیں ہوئے انہوں نے بیچ میں عمل چھوڑ دیا یا کسی ٹینشن کی وجہ سے اپنے خیالات کو یکجا نہ رکھ سکے۔

Leave a Comment