ان دو نشانیوں سے پتہ چلتا ہے کہ آپکا چاہنے والا آپ کو یاد کر رہا ہے

دو نشانیوں

فہد نیوز! خوش اخلاق لڑکی وہی ہے جو نا محرموں کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آ ئے جس عورت کو اپنے مرد کے علاوہ دوسرے مردوں سے اپنی تعریف کر وانے کی عادت ہو وہ کبھی وفادار نہیں ہو سکتی۔ جب کوئی عورت آپکو نظر انداز کر رہی ہو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ سے نفرت کر تی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا دل دکھا ہے کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہو تا اور پھر بھی ہم

چاہت میں اتنے پاگل ہو جا تے ہیں کہ خواہش کر نے لگتے ہیں کہ وہ صرف ہمارا ہو۔ ہم اپنے آدھے سے زیادہ غم اچھا بننے کی کوشش میں خود خریدتے ہیں ہم لوگوں کو موقع دیتے ہیں۔ کہ وہ ہمیں بار بار ہرٹ کر یں۔ جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رونا نہیں چاہیے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے نہ تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک صبر کیے بیٹھے تھے۔ جب یہ دو نشانیاں ظاہر ہوں تو سمجھ لو کہ تمہیں چاہنے والا تمہیں یاد کر رہا ہے پہلی نشانی: یہ کہ تم کسی بھی کام میں مصروف ہو اور اچانک سے اس کی یاد آ جا ئے یہ کہ تمہارے نظر انداز کرنے کے بعد بھی کسی نہ کسی ذریعے سے اس شخص کا نام بار بار تمہارے سامنے آ تا ہے دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل

صبر ہے، لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑو۔ اک میرا فیورٹ ، اقوال ،کہ ملنے کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں ، خ ون ملتا ہو ، یا خیالات ملتے ہو ، اللہ پاک سے دعا کیا کریں کہ آپ کی ہر دعا قبول مت ہو۔صرف وہی دعا قبول کی جائے جس میں بہتری ہو نبی کریمؐ نے فرمایا:نماز کے بعد محبوب ترین عمل والدین کے ساتھ نیکی اور احسان کرنا ہے یا اللہ! یا رَب کریم! کوئی کام آسان نہیں، سوائے اس کے جس کو تُو آسان کر دے اور تُو جب چاہتا ہے مشکل آسان کر دیتا ہے، ہم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما، آمین برداشت اور معاف کرنا انسان کی طاقت کی بہترین مثال ہے، جبکہ انتقام کی خواہش انسان کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہے۔ حضرت علیؓ غریب پر احسان کیا کرو کہ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا، مذاق ضرور کرو مگر اتنا یاد رکھو کہ مذاق کرنے

اور مذاق اڑانے میں فرق ہوتا ہے۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں مومن اللہ کے سِوا کسی سے خوف نہیں کھاتا اور اللہ کے سِوا کسی سے اُمیدیں نہیں لگاتا اگر کبھی دِل میں کوئی رنجش ہو تو کُھل کر گِلہ کرو،کیونکہ تھوڑی دیر کی ناراضگی عمر بھر کی جدائی سے اچھی ہے۔یاد رکھیں کہ کسی کو اچھے عمل سے خوشی دینا ہزار سجدوں سے بہتر ہے۔

Leave a Comment